ترجمہ: آج تیسری بار: اسرائیلی فوج نے تہران بھر میں حملوں کی ایک وسیع لہر مکمل کر لی۔ اسرائیلی فوج نے کچھ دیر قبل تہران بھر میں ایرانی دہشت گرد رژیم کے درجنوں ڈھانچوں پر حملوں کی ایک وسیع لہر مکمل کر لی، مزید تفصیلات بعد میں دی جائیں گی۔