کولبرٹ کا سی بی ایس پر بالآخر کام تمام ہو گیا۔ یہ حیرت انگیز ہے کہ وہ اتنے طویل عرصے تک ٹک گئے! کوئی ہنر نہیں، کوئی ریٹنگ نہیں، کوئی زندگی نہیں۔ وہ کسی مردہ شخص کی طرح تھے۔ آپ سڑک سے کسی بھی شخص کو اٹھا لیں اور وہ اس مکمل جاہل سے بہتر ہوگا۔ خدا کا شکر ہے کہ وہ بالآخر چلے گئے!
کولبرٹ کا سی بی ایس پر بالآخر کام تمام ہو گیا۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر سٹیفن کولبرٹ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں بے ہنر اور سی بی ایس کا شو ختم ہونے کے بعد ایک "مکمل جاہل" قرار دیا۔

