فادرز ڈے مبارک ہو! ہمارا ملک شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ ملازمتوں اور اسٹاک مارکیٹ کے ریکارڈ نمبر، اب تک کی بہترین معیشت! دنیا کی سب سے بہترین فوج، سب سے بڑھ کر۔ ہم تمام محاذوں پر جیت رہے ہیں، ایسے جیت رہے ہیں جیسےپہلے کبھی نہیں جیتے۔ خدا آپ سب کو سلامت رکھے!!! صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ
فادرز ڈے مبارک ہو!
فادرز ڈے مبارک ہو!

