ایران واقعی ایک ڈیل کرنا چاہتا ہے، اور یہ امریکہ اور ہمارے ساتھ کھڑے لوگوں کے لیے ایک اچھی ڈیل ہوگی۔ لیکن کیا ڈیموکریٹس، اور بظاہر غیر حب الوطن مختلف ریپبلکنز یہ نہیں سمجھتے کہ میرے لیے اپنے کام کو مناسب طریقے سے انجام دینا اور مذاکرات کرنا اس وقت بہت زیادہ مشکل ہو جاتا ہے، جب سیاسی حواری ایسی سطح پر مسلسل منفی “چوں چراں” کرتے رہتے ہیں جو پہلے کبھی نہیں دیکھی گئی، بار بار کہ مجھے تیزی سے آگے بڑھنا چاہیے، یا آہستہ آگے بڑھنا چاہیے، یا جنگ میں جانا چاہیے، یا جنگ میں نہیں جانا چاہیے، یا جو بھی ہو۔ بس پیچھے بیٹھیں اور سکون کریں، آخر میں سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا – یہ ہمیشہ ہوتا ہے! صدر ڈی جے ٹی
ایران واقعی ایک ڈیل کرنا چاہتا ہے، اور یہ امریکہ کے لیے ایک اچھی ڈیل ہوگی۔
ٹرمپ کا دعویٰ ہے کہ ایران ایک اچھی ڈیل کا خواہاں ہے لیکن انہوں نے مسلسل "چوں چراں" کرنے پر ڈیموکریٹس اور ریپبلکنز کو تنقید کا نشانہ بنایا جو مذاکرات میں رکاوٹ بن رہے ہیں۔


