ترجمہ: اسرائیلی فوج کے ترجمان کے مطابق: گزشتہ روز (اتوار)، ملک کے جنوب میں ایک فوجی اڈے پر پیش آنے والے ایک آپریشنل حادثے کے نتیجے میں ایک اسرائیلی فوجی شدید زخمی، ایک فوجی درمیانے درجے اور دو مزید فوجی معمولی زخمی ہو گئے۔ فوجیوں کو اسپتال میں طبی علاج کے لیے منتقل کر دیا گیا ہے، اور ان کے اہل خانہ کو مطلع کر دیا گیا ہے۔



