ترجمہ: اسرائیلی فوج کے ترجمان کے مطابق: منارہ اور مارگالیوت کے علاقے میں کچھ دیر قبل دشمن کے فضائی طیارے کی دراندازی پر چلنے والے انتباہات کے تسلسل میں، ایک مشکوک فضائی ہدف کی شناخت کی گئی۔ واقعہ ختم ہو چکا ہے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔