ترجمان اسرائیلی فوج: ملک کے شمال میں کئی علاقوں میں دشمن کے طیارے کی دراندازی کے انتباہی سائرن بجائے گئے، تفصیلات کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔