ترجمان اسرائیلی فوج:

سامریہ بریگیڈ کے علاقے حومیش میں فائرنگ کی اطلاع موصول ہوئی ہے، تفصیلات کی جانچ کی جا رہی ہے۔ اسرائیلی فوج کے دستے جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ہیں۔