اسرائیلی فوج کے ترجمان: خصوصی دستویز: جنوبی لبنان میں ڈرون چلانے والے دہشت گرد کے خلاف فوری کارروائی

جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کی سرگرمیوں کے ایک حصے کے طور پر، فضائیہ کے ایک طیارے نے فضا میں ایک ڈرون کی نشاندہی کی، جو اس علاقے میں ہماری فورسز کے لیے خطرہ تھا۔

ڈرون زمین پر اتر گیا، اور دہشت گرد تنظیم حزب اللہ کا ایک دہشت گرد اسے اٹھانے آیا۔ فوری کارروائی کرتے ہوئے، فضائیہ کے ایک طیارے نے حملہ کر کے دہشت گرد کو ہلاک کر دیا۔

فضائیہ جنوبی لبنان میں ہماری فورسز کے دفاع اور مدد کے لیے کارروائی جاری رکھے گی۔