21:29 | حزب اللہ نے رات گئے (جمعہ کو) کئی راکٹ فائر کیے جو جنوبی لبنان میں سینٹ جارج آرتھوڈوکس چرچ پر آ کر لگے۔ ان حملوں سے مسیحی گاؤں مرج عیون میں عمارتوں کو نقصان پہنچا – واضح رہے کہ اسرائیلی فوج چرچ کے اطراف میں کارروائی نہیں کر رہی ہے۔

 متاثرہ گرجا گھر کے سوشل میڈیا سے لی گئی تصاویر

اسرائیلی فوج اب ایسے دستاویزی شواہد منظر عام پر لا رہی ہے جو جنوبی لبنان میں گرجا گھر پر حزب اللہ کے راکٹوں کے لگنے کو ثابت کرتے ہیں۔

یہ اس بات کا ایک اور ثبوت ہے کہ حزب اللہ لبنانی ریاست کے شہریوں کو مسلسل خطرے میں ڈال رہا ہے اور انہیں نقصان پہنچا رہا ہے۔