ترجمہ: اسرائیلی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ آج (جمعہ) کے روز جنوب لبنان میں ایک مشکوک فضائی ہدف کی طرف انٹرسیپٹر فائر کیے جانے کے حوالے سے جاری کردہ بیان کے تسلسل میں، ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ یہ ایک غلط شناخت (فالس الارم) تھی۔ واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں۔