اب تک اس کیس میں 16 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ تمام ملوث افراد کی تلاش جاری ہے، جس کے لیے اسرائیلی پولیس کو دستیاب تمام وسائل اور صلاحیتیں بروئے کار لائی جا رہی ہیں، تاکہ حقیقت تک پہنچا جا سکے اور تمام ملوث افراد کو قانون کے کٹہرے میں لایا جا سکے۔