اسرائیل کے سائبر چیف کا انتباہ: ایران مصنوعی ذہانت سے لیس جارحانہ ہتھیار تیار کر رہا ہے
اسرائیل کے نیشنل سائبر ڈائریکٹوریٹ کے سربراہ یوسی کارادی نے تل ابیب یونیورسٹی میں خبردار کیا ہے کہ ایران مصنوعی ذہانت پر مبنی جارحانہ سائبر ہتھیار تیار کر رہا ہے۔