ایک نابالغ کے ساتھ نازیبا حرکت اور 9 سے 13 سال کی 150 لڑکیوں کو جنسی پیغام بھیجنے پر 30 سالہ شخص گرفتار
پولیس نے شمالی اسرائیل میں ایک 30 سالہ شخص کو واٹس ایپ اور ٹک ٹاک کے ذریعے 9 سے 13 سال کی تقریباً 150 لڑکیوں کو جن ہراساں کرنے اور فحش پیغام بھیجنے پر گرفتار کر لیا۔