تازہ ترین: اسرائیل کا ام الفحم میں جرائم کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، کروڑوں ضبط، درجنوں گرفتار
اسرائیلی پولیس، شن بیت اور ٹیکس اتھارٹی نے ام الفحم میں جرائم کے خلاف ایک بڑی کارروائی کے دوران 47 افراد کو گرفتار کر کے کروڑوں کی نقدی، گاڑیاں اور غیر قانونی سامان ضبط کر لیا…