نیتن یاہو کا لبنان کے عوام کے نام کھلے پیغام میں کہنا ہے کہ اسرائیل امن چاہتا ہے، حزب اللہ ’جنگ اور موت‘ کی خواہاں ہے
وزیر اعظم نیتن یاہو نے لبنان کے عوام سے کہا کہ اسرائیل امن چاہتا ہے، جب کہ ایران کے زیر کنٹرول حزب اللہ جنگ اور موت چاہتی ہے اور اس نے ان کے ملک کو یرغمال بنایا ہوا ہے۔

