
اسرائیل نے گولان کی پہاڑیوں کے لیے 334 ملین ڈالر کے ترقیاتی منصوبے کی منظوری دے دی
اسرائیلی حکومت نے وزیر اعظم نیتن یاو کے ساتھ میٹنگ کے بعد گولان کی پہاڑیوں کے لیے 334 ملین ڈالر کے منصوبے کی منظوری دی ہے، جس کا مقصد کاتسرین کو اس کا پہلا شہر بنانا ہے۔