نیتن یاہو پر نشانہ سادھے جانے کی تصویر والی شرٹ پر غیر ملکی اسرائیل مخالف کارکن گرفتار
یروشلم میں ایک غیر ملکی اسرائیل مخالف کارکن کو سوشل میڈیا پوسٹس کی وجہ سے گرفتار کیا گیا جن میں وہ ایسی شرٹ پہنے نظر آئیں جس پر وزیر اعظم نیتن یاہو پر نشانہ سادھے جانے کی تصویر تھی۔