پولیس کی تصدیق، تحقیقات میں امریکی شہری کے اسرائیل میں ایران کے لیے جاسوسی کرنے کے شواہد ملے
اسرائیلی پولیس اور شین بیٹ نے تصدیق کی ہے کہ تحقیقات میں ایسے شواہد ملے ہیں کہ ایک 20 سالہ امریکی شہری نے معاوضے کے بدلے حساس مقامات کی تصاویر بناتے ہوئے ایران کے لیے جاسوسی کی۔