اسرائیل کی رپورٹ: 91,000 سے زائد خیمے اور موسمِ سرما کی امداد کے 8,200 ٹرک غزہ پہنچا دیے گئے
اسرائیل کے کوآرڈینیٹر آف گورنمنٹ ایکٹیویٹیز ان دی ٹیریٹریز (سی او جی اے ٹی) کی رپورٹ کے مطابق 91,000 سے زائد خیمے اور موسمِ سرما کی امداد کے 8,200 ٹرک غزہ پہنچا دیے گئے ہیں۔