
کولمبیا یروشلم میں سفارت خانہ کھولنے والا 10واں ملک بن گیا
کولمبیا نے یروشلم میں اپنے سفارت خانے کا افتتاح کر دیا، جس کے بعد وہ ایسا کرنے والا 10واں ملک بن گیا، جبکہ اس موقع پر اسرائیلی وزیر خارجہ گیڈون ساعر اور کولمبیا کے وزیر خارجہ عمر بولا ایسکوبار موجود تھے۔
