خواتین پر مشتمل پہلی ’عراد‘ جنگی یونٹ کا دستہ اسرائیلی فضائیہ کی اسپیشل فورسز میں شامل
اسرائیلی فضائیہ کی مکمل طور پر خواتین پر مشتمل نئی جنگی یونٹ ’عراد‘ نے 10 ماہ کے تربیتی پروگرام کے بعد اپنی پہلی 60 فوجی اہلکاروں کی گریجویشن مکمل کر لی، جسے 7 اکتوبر کے حملوں کے بعد قائم کیا گیا تھا۔