ترجمہ: اسرائیلی فوج کے ترجمان کے مطابق، شومرا اور زرعیت کے علاقوں میں کچھ دیر پہلے دشمن طیارے کی دراندازی کے حوالے سے فعال ہونے والے انتباہات کے تسلسل میں، ایک مشکوک فضائی ہدف کی شناخت کی گئی۔ واقعہ ختم ہو گیا ہے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔