اسرائیلی فوج نے کچھ دیر پہلے تہران اور ایران کے دیگر علاقوں میں ایرانی دہشت گرد رژیم کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بناتے ہوئے حملوں کی ایک وسیع لہر مکمل کر لی ہے، مزید تفصیلات بعد میں دی جائیں گی۔