ترجمان اسرائیلی فوج: اسرائیلی فوج نے تہران میں حملوں کی ایک اور لہر مکمل کر لی۔ اسرائیلی فوج نے کچھ دیر قبل تہران بھر میں ایرانی دہشت گرد حکومت کے بنیادی ڈھانچے کے خلاف حملوں کی ایک اور لہر مکمل کر لی، مزید تفصیلات بعد میں۔