
امریکی انٹیلی جنس کے سابق تجزیہ کار جوناتھن پولارڈ کا کنیست کا انتخاب لڑنے کا اعلان
امریکی انٹیلی جنس کے سابق تجزیہ کار جوناتھن پولارڈ نے 7 اکتوبر کا حوالہ دیتے ہوئے یروشلم میں شارین ہاسکل کی "اسراٸیل فرسٹ" پارٹی کے ساتھ کنیست کا انتخاب لڑنے کا اعلان کیا۔
