
براہ راست اپ ڈیٹس: 60 فیصد ووٹوں کی گنتی کے بعد نیتن یاہو کا بلاک 56 اور آئزن کوٹ کا بلاک 48 نشستوں پر
اسرائیل میں 26ویں کنیست انتخابات کے ووٹوں کی گنتی جاری ہے، اور 60 فیصد گنتی کے ابتدائی نتائج کے مطابق یروشلم میں نیتن یاہو کا بلاک آئزن کوٹ کے بلاک پر برتری حاصل کیے ہوئے ہے۔