میری اہلیہ سارہ اور میں جمعرات کے روز یروشلم میں واقع شُوق محانے یہودا پہنچے – ہم یروشلم کے باشندوں کے جوش و جذبے سے بہت متاثر ہوئے۔
اگر ہم سب باہر نکلیں اور دوسروں کو بھی ووٹ ڈالنے کے لیے نکالیں – تو ہم جیت جائیں گے۔
اگر ہم اس بات کو یقینی بنائیں کہ ان جماعتوں کو ووٹ نہ دیں جو انتخابی حد (تھریشولڈ) پار نہیں کرتیں – تو ہم جیت جائیں گے۔
باہر نکل رہے ہیں > لیکود کو ووٹ دے رہے ہیں > جیت رہے ہیں 🇮🇱